اسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو اپنی ٹیم النصر کے ہمراہ ایران پہنچ گئے
سعودی ٹیم ایران میں مجوزہ ایشین فٹبال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ایران پہنچی ہے، جہاں ایران کی کلب ٹیم پرسیپولس کے خلاف النصر میچ کھیلے گی۔
Iran is going wild for Ronaldo 🤩 pic.twitter.com/XVXwSNWtRP
— A (@IconicCristiano) September 18, 2023
سعودی ٹیم اور بالخصوص رونالڈو کے ایران پہنچنے پر فٹبال شائقین نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔