Monday, June 24, 2024, 12:32 PM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین انتقام پر میں یقین رکھتی ہوں اور نہ نواز شریف، مریم نواز

انتقام پر میں یقین رکھتی ہوں اور نہ نواز شریف، مریم نواز

پاکستان کے تمام منصوبے نوازشریف کے دیئے ہوئے ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

مریم نواز شریف کہتی ہیں کہ نواز شریف انشاء للہ 21 اکتوبر کو وطن واپس آرہے ہیں، پاکستان کے تمام منصوبے نواز شریف کے دیئے ہوئے ہیں، مجھے خوشی ہے پشاور کے لوگوں کے پاس بھی میٹرو بس ہے، انتقام پر نہ میں یقین رکھتی ہوں اور نہ نواز شریف۔

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے لاہور میں مسلم اسٹوڈنص فیڈریشن کی تقریب سے خطاب کیا۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا 21 اکتوبر کیلئے ایک ہی نعرہ ’’ امید سے یقین تک ،پاک سر زمین تک‘‘ ہوگا، 100 دن میں پارٹی قائد کی آواز نگر نگر پہنچ گئی ہے، پرویز مشرف دور میں والد صاحب کو جیل میں رکھا گیا تو والدہ نے باہر قدم رکھا۔

banner

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر کا کہنا ہے کہ وہ خود 5، 5 ماہ ڈیتھ سیل میں گزار کر آئی ہیں، 200 کے قریب پیشیاں بھگت کر میں آپ کے سامنے کھڑی ہوں، نواز شریف انشاء اللہ 21 اکتوبر کو وطن واپس آرہے ہیں۔

مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی 4 سال حکومت میں ڈالر 97، 98 روپے پر رہا، نواز شریف کو اقامہ کے کیس پر نکالا گیا اور آج تک ملک ترقی نہیں کرسکا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023