سیکیورٹی فورسز نے دعوی کیا ہے کہ بلوچستان میں ایک کارروائی میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (عبدالمجید بریگیڈ) کے اہم سرغنہ کو ساتھی سمیت ہلاک کردیا گیا ہے
سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔
ہلاک دہشتگرد صدام حسین مسلم، گرو اور جبار جیسے ناموں سے بھی جانا جاتا تھا
انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں مارا جانے والا کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا دہشتگرد صدام حسین ستمبر 2023 ء میں ہیڈ کوارٹر ایف سی بلوچستان پر بھی حملے میں ملوث تھا