Saturday, July 27, 2024, 1:47 AM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home کھیل بابر عاظم کی ایک اور ریکارڑ توڑ سینچری،ہاشم آملہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

بابر عاظم کی ایک اور ریکارڑ توڑ سینچری،ہاشم آملہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے سابق بلے باز ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔

ملتان میں جاری ایشیا کپ کے پہلے میچ میں نیپال کے خلاف سنچری بنا کر  بابر اعظم نے ایک اور  اعزاز  اپنے نام کرلیا۔

بابر اعظم نے سب سےکم اننگز میں 19 سنچریوں کا ریکارڈ بنادیا، بابر نے کیریئر کی 102 ویں اننگز میں اپنی 19 ویں سنچری اسکور کی۔ جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ نے 19 ویں سنچری اننگ نمبر 104 میں کی تھی

بابر نے اس سے قبل 97 ویں اننگز میں 18 ویں سنچری اسکور کی تھی اور 100 سے کم اننگز میں 18 سنچریاں کرنے والے پہلے بیٹر بنے تھے۔

banner

بابر نے 13 ویں، 14ویں، 15ویں، 16ویں اور17 ویں سنچری بھی سے کم اننگز میں کی تھیں، بابر نے ابتدائی 10 سنچریاں 68 اننگز میں کیں، پھر 34 اننگز میں 9 سنچریاں بنائیں۔

کم سے کم اننگز میں 19 سنچریاں بنانے والے بیٹرز
بابر اعظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 102 اننگز
ہاشم آملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔104 اننگز
ویرات کوہلی ۔۔۔۔۔۔۔ 124 اننگز
ڈیوڈ وارنر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 139 اننگز
اے بی ڈی ویلیئرز ۔۔۔۔۔۔ 171 اننگز

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023