Saturday, July 27, 2024, 12:39 AM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home کھیل ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: پاک۔بھارت میچ پھر موسم کے رحم و کرم پر

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: پاک۔بھارت میچ پھر موسم کے رحم و کرم پر

کولمبو میں 10 ستمبر کو 90 فیصد بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔

by NWMNewsDesk
0 comment

کولمبو میں 10 ستمبر کو بابر اور کوہلی کے بلے نہیں بادل گرجیں گے

ایشیا کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اتوار کو شیڈول میچ بھی بارش سے متاثر ہوسکتا ہے

موسم کا حال بتانے والوں نے 10ستمبر بروز اتوار کو  کولمبو میں ناموافق موسم کی پیش گئی کی ہے۔

banner

ادارے نے رات میں بارش ہونے کا 96 فیصد اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا 58 فیصد امکان ظاہر کیا۔

ایک اور موسمیاتی ایجنسی ورلڈ ویدر آن لائن نے پیش گوئی کی کہ دن میں کولمبو کے پریماداسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر درمیانے درجے کی بارش ہوسکتی ہے، جہاں ہائی وولٹیج مقابلہ ہونا ہے۔

2 ستمبر کو ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ بارش کے سبب بے نتیجہ ختم ہو گیا تھا، بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 266 رنز بنائے تھے تاہم پاکستان کو بیٹنگ کا موقع نہیں ملا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023