جے شاہ کی ہٹ دھرمی اور کولمبو کے خراب موسم کے باعث ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھی پاکستان اور بھارت کا میچ مکمل نہ ہوسکا
⚠️ Rain interruption in Colombo #PAKvIND | #AsiaCup2023 pic.twitter.com/rFisf9x7fb
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 10, 2023
بھارتی ٹیم نے 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تو بادل برس پڑے
ابر کرم ایسا برسا کہ میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا۔آفیشلز نے کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے میچ کل تک کے لئے معطل کر دیا۔میچ اب کل ریزرو ڈے پر پاکستانی وقت کے مطابق کل ڈھائی بجے شروع ہوگا۔
Persistent rain forces the #PAKvIND Super 4 match into the reserve day 🏏
Ticket-holders for today's game will be able to utilise their tickets for the reserve day.#AsiaCup2023 pic.twitter.com/g4sBxolfaF
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 10, 2023
کولمبو میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
بھارتی ٹیم کے کپتان 56 رنز کی اننگز کھیل کر شاداب خان کا شکار بنے
شبمن گل کو 58 رنز پر شاہین شاہ آفریدی نے آؤٹ کیا۔
.@76Shadabkhan and @iShaheenAfridi strike back by removing the openers ☝️
India are 137-2 after 21 overs #PAKvIND | #AsiaCup2023 pic.twitter.com/qMUFvBaIKu
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 10, 2023
بھارت نے 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز اسکور کیے۔کریز پر ویرات کوہلی اور کے ایل راہول موجود ہیں۔