60
ںواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان
صحافی نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے سوال کیا کہ نوازشریف کی وطن واپسی پر کیا ان کو گرفتار کریں گے؟
وزیراعلیٰ پنجاب نے جواب دیتے ہوئے کہا ہر صورت قانون پر عملدرآمد ہوگا۔جو قانونی اسٹیٹس ہوگا اس پرعمل کریں گے