کینیڈا جانے کی خواہش رکھنے والے پاکستانی ہوجائیں ہوشیار ۔۔ کسی کے بھی بھکاوے میں نہ آئے۔ اسلام آباد میں موجود کینیڈین ہائی کمیشن نے اہم پیغام جاری کردیا۔۔
کینیڈین ہائی کمیشن نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا دھوکہ دہی کا شکار نہ ہوں، اپنی حفاظت کریں ۔۔کینیڈا میں پاکستانیوں کے لیے نوکریوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر غلط معلومات دیں جارہی ہیں۔
Disinformation is circulating which suggests that Canada has a new process to issue work permits to Pakistani skilled workers. This is false! The only official source of information about immigrating to Canada is our Government of Canada website: https://t.co/g2WN8tAtT9 (1/3)
— Canada in Pakistan (@CanHCPakistan) September 28, 2023
کینیڈین ہائی کمیشن نے کہا کینیڈا نے پاکستانی ہنر مند افراد کےلیے ورک پرمٹ جاری کرنے کے لیے کوئی نیا عمل متعارف نہیں کرایا ہے۔ یہ بالکل جھوٹ ہے! سوشل میڈیا کے فراڈ سے بچیں۔کینیڈین حکومت کی ایک ہی ویب سائیٹ ہے۔نوکریوں کے لئے آفیشل ویب سائیٹ پر ہی بھروسہ رکھیں