324
جرمنی کے سرکاری ٹیلی وژن ذیڈ ڈی ایف کو بم کی اطلاع پر خالی کرالیا گیا۔
پولیس کو دھمکی مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بج کر بیس منٹ پر موصول ہوئی۔عملے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے دفتر کو خالی کرا کر تلاشی لی گئی۔
پولیس کی جانب سے عمارت کو کلیئر قرار دینے کے بعد عملے کو واپس دفتر میں جانے دیا گیا۔