101
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل اور حماس جنگ کے بعد ہنگامی اجلاس آج طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل پرحماس کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشیدگی میں اضافہ روکنے کیلئے تمام سفارتی کوششیں بروئے کار لائی جائیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت برازیل نے رواں ماہ ہی سنبھال لی ہے