Thursday, October 10, 2024, 12:25 AM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین متنازع ٹویٹس کیس: اعظم سواتی کی دو مقدمات میں ضمانتیں خارج، اشتہاری قرار

متنازع ٹویٹس کیس: اعظم سواتی کی دو مقدمات میں ضمانتیں خارج، اشتہاری قرار

اعظم سواتی جہاں نظر آئیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، عدالت

by NWMNewsDesk
0 comment

عدالت نے متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی دو مقدمات میں ضمانتیں خارج کرکے اشتہاری قرار دے دیا۔

سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی متنازعہ ٹویٹس پر درج دو مقدمات میں ضمانتیں خارج کیں، سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دے دیا۔

عدالت نے حکم دیا کہ اعظم سواتی جہاں نظر آئیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، اعظم سواتی کو دونوں ایف آئی اے کے مقدمات میں اشتہاری قرار دیا گیا، اعظم سواتی کی مسلسل عدم حاضری کے باعث عدالت نے ضمانتین خارج کیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023