امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے نئی دہلی میں 2 روزہ جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ہونے والی ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا۔
صدر بائیڈن نے ویتنام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ کی طرح مودی سے انسانی حقوق کے احترام کی اہمیت پر بات کی۔
U.S. President Joe Biden holds a press briefing in Hanoi, Vietnam. Talking about India, he said “As I always do, I raise the importance of respecting human rights and the vital role of civil society and a free press have in building a strong and prosperous country, with Mr Modi.” pic.twitter.com/EmXzmFCAGV
— Abhishek (@AbhishekSay) September 10, 2023
انہوں نے کہا کہ میں نے مضبوط و خوشحال ملک کی تعمیر میں سول سوسائٹی، آزاد صحافت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔