Saturday, July 27, 2024, 12:56 AM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home انسانی حقوق افغانوں کی پاکستان بدری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہو گی : اقوام متحدہ

افغانوں کی پاکستان بدری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہو گی : اقوام متحدہ

افغان شہریوں کو واپسی پرسنگین خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہےکہ پاکستان سے افغان باشندوں کو زبردستی ملک بدر کرنے سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو سکتی ہیں

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن اور یو این ریفیوجی ایجنسی نے مطالبہ کیا ہے کہ افغان شہریوں کی زبردستی واپسی کا عمل معطل کیا جائے اور افغان پناہ گزینوں کی واپسی کو محفوظ، باوقار اور رضاکارانہ طریقے سے یقینی بنایا جائے۔

اقوام متحدہ نےکریک ڈاؤن کاحوالہ دیتے ہوئے کہا اس طرح کے منصوبوں سے واپس بھیجے جانے والوں کے لیےسنگین مضمرات ہوں گے افغان شہریوں کو واپسی پرسنگین خطرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

پاکستان نے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو 31 اکتوبر واپس جانے کی ڈید لائن دی ہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023