پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ایک نیا نیوز پلیٹ فارم متعارف ہوگیا ہے جس کا نام نیوز ورلڈ میڈیا ہے۔ نیوز ورلڈ میڈیا اپنے ناظرین تک خبروں کے پیچھے چھپی خبریں پہنچانے کے عزم کیساتھ میدان میں اۤگیا ہے۔ ہمارا مقصد پاکستان اور امریکہ سمیت دنیا میں ہونے والی اہم تبدیلیوں کو ناظرین کے سامنے رکھنا ہے۔
سیاست سے لیکر کھیل تک اور معیشت سے لیکر انٹرٹینمنٹ کی دنیا تک کی ساری خبروں اور تجزیوں کیلئے جڑے رہیے نیوز ورلڈ میڈیا کے ساتھ، کیونکہ جاننا سب کا حق ہے۔