282
نیوز ورلڈ دنیا بھر کی خبروں سے اپنے ناظرین کو باخبر رکھے گا۔ نیوز ورلڈ کے کہنہ مشق صحافی نیویارک، پیرس اور ٹورانٹو سمیت دنیا کے مختلف شہروں میں موجود ہیں اور وہاں کی تیزی سے بدلتی دنیا سے آپ کو باخبر رکھیں گے کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ جاننا سب کا حق ہے