Saturday, July 27, 2024, 2:00 AM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین دشمن چاند پر، ہم حقوق کیلئے سڑک پر، نااہل حکمرانوں نے ملک تباہ کر دیا، سراج الحق

دشمن چاند پر، ہم حقوق کیلئے سڑک پر، نااہل حکمرانوں نے ملک تباہ کر دیا، سراج الحق

جماعت اسلامی کا پشاور میں مہنگائی کے خلاف گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا

by NWMNewsDesk
0 comment

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ دشمن چاند پر پہنچ چکا ہے اور ہم حقوق کیلئے سڑک پر ہیں، نااہل حکمرانوں نے ملک تباہ کر دیا ہے۔

پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے جماعت اسلامی نے پٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا

دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کشکول ہمارا قومی نشان بن گیا ہے، مہنگائی نے عوام کو زندہ درگور کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہر نعمت ہونے کے باوجود ہم بیرونی قوت کے محتاج ہیں، امید ہے نئے چیف جسٹس ظلم کاخاتمہ کریں گے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023