The mascots freely shuttle between the LED ground display and the suspended vertical LED screens, while Congcong, Lianlian, and Chenchen joyfully play music on a piano made of waves., grabbing the spotlight.#Hangzhou #AsianGames #LED #Mascots #HangzhouAsianGames #GoMascotsGo pic.twitter.com/iDwTlcP7jD
— 19th Asian Games Hangzhou 2022 Official (@19thAGofficial) September 23, 2023
میگا ایونٹ میں 45 ممالک کے 12 ہزار سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔
ایشین گیمز میں شریک مہمانوں کے استقبال اور خدمات کے لیے ہانگزو میں بڑی تعداد میں روبوٹس بھی موجود ہیں۔
The use of cutting-edge technologies in the Hangzhou Asian Games Village, from mosquito-catching robots and AR buses to chocolate 3D printer, has captured the eyes of the public. #HangZhou #AsianGames #19thAsianGameshttps://t.co/uabILkv2QD pic.twitter.com/nhhNYUIlGm
— CCTV+ (@CCTV_Plus) September 20, 2023
میگا ایونٹ میں پاکستان کا 262 رکنی دستہ شریک ہے جس میں 137 مرد اور 53 خواتین ایتھلیٹس اور ٹیم آفیشلز شامل ہیں، پاکستانی ایتھلیٹس کرکٹ، ہاکی، تیراکی، بیڈمنٹن، ووشو سمیت 25 کھیلوں میں حصہ لیں گے، کھیل میں مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیمیں بھی شامل ہیں۔ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور شوٹر غلام مصطفی بشیر پاکستانی دستے کے قائد ہیں۔