Saturday, July 27, 2024, 12:33 AM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین سعودی عرب میں اسرائیلی وفد کی عبادت، تورات پڑھی گئی

سعودی عرب میں اسرائیلی وفد کی عبادت، تورات پڑھی گئی

اسرائیلی وزیر سعودی عرب میں امریکی سفیر سمیت دیگرعالمی شخصیات سے ملاقات کریں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی حکومت کے وفد کی جانب سے سعودی عرب میں یہودیوں کی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

وزیر مواصلات شلومو کارہی نے منگل کی صبح سعودی عرب میں صبح کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔

اس تقریب میں 10 افراد کا کورم، یا منیان شامل تھا، وفد میں تین یہودی شامل تھے جو ریاض میں تھے لیکن وہ وفد کا حصہ نہیں تھے۔

banner

اسرائیلی وزیر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ تصاویر میں شرکاء کو روایتی دعائیہ شالیں پہنے ہوئے دکھایا گیا ہے اور وہ اپنی مذہبی رسومات ادا کر رہے ہیں۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کی مقدس کتاب ایک غلاف میں لپٹی ہوئی ہے جس کو وہ پڑھ رہے ہیں۔

شلومو کارہی ایک آرتھوڈوکس یہودی ہیں، جو پیر کی شام کو مملکت پہنچے، جہاں وہ یونیورسل پوسٹل یونین کی 2023 کے وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔

ان کے ہمراہ نیسیٹ اکانومی کمیٹی کے چیئرمین ڈیوڈ بٹن بھی تھے، انہوں نے یہ سفر ایک ہفتے سے بھی کم وقت کے بعد کیا، ان کے ساتھی ہیم کاٹز دورہ کرنے والے پہلے وزیر بن گئے۔

وفد میں کل 14 ارکان شامل تھے جبکہ اسرائیلی وزیر سعودی عرب میں امریکی سفیر مائیکل رتنی سمیت دیگر عالمی شخصیات سے بھی ملاقات کرنے والے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023