Saturday, July 27, 2024, 12:51 AM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home عالمی خبریں امریکا اور چین کے بحری بیڑے مشرق وسطیٰ میں متحرک

امریکا اور چین کے بحری بیڑے مشرق وسطیٰ میں متحرک

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں اپنی فورسز کی تعداد بڑھانے کا اعلان

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا کی جانب سے دو بحری بیڑے اسرائیل کی مدد کے لیے بھیجنے کے بعد چین نے اپنے دو بحری بیڑے مشرق وسطیٰ کے سمندروں میں تعینات کردیئے ۔

چینی وزارت دفاع سے جاری بیان کے مطابق چین کا تین بحری جہازوں پر مشتمل بیڑہ کویت میں لنگر انداز ہے جہاں وہ پانچ دن قیام کرے گا۔ ایک اور بحری بیڑہ بھی مشرق وسطیٰ میں تعینات ہے۔ جو حال ہی میں عمانی بحریہ کے ساتھ مشقوں سے فارغ ہوا ہے۔

دفاعی ماہرین کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں چینی بحری جہازوں کی موجودگی اسرئیل حماس جنگ کے تناظر میں اہم قرار دیا جارہا ہے۔

دوسری جانب امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنی فورسز کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا، ترجمان پینٹاگون کے مطابق یہ اقدام اسرائیل اور خطے میں امریکی افواج کے تحٖفظ کے لیے اٹھایا، ایران اور دیگر فورسز کو جنگ میں شمولیت سے روکنا چاہتے ہیں، مزید پیٹریاٹ میزائل اور تھاڈ دفاعی نظام بھی خطے میں نصب ہونگے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023