Saturday, July 27, 2024, 11:04 AM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home فیشن متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے شوہر کے اغواء کا الزام مریم نواز پر عائد کردیا

متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے شوہر کے اغواء کا الزام مریم نواز پر عائد کردیا

حریم شاہ نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سےاپنے شوہر بلال کو جلد از جلد بازیاب کرانے کی اپیل کی ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر بلال شاہ کو لندن سے واپسی کے بعد سندھ کے دارالحکومت کراچی سے نامعلوم افراد ہتھیاروں کے زور پر

اغوا کر کے لے گئے ہیں، انھوں نے ٹویٹ میں کہا کہ بظاہر مریم نواز کی ایما پر میرے شوہر بلال کو کراچی سے اغواء کیا گیا ہے

ٹک ٹاکر نے شوہر کے ہمراہ پرانی تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے خفیہ ایجنسی ’انٹر سروسز انٹیلی جنس‘ (آئی ایس آئی) سے اپیل کی کہ ان کے شوہر کو بازیاب کروایا جائے۔

banner

انہوں نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے واقعے سے متعلق مزید تفصیلات بتاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے شوہر کے اغوا کو 7 دن گزر چکے ہیں۔گزشتہ ایک ہفتے سے وہ اور بلال شاہ کا خاندان ان کی بازیابی کے لیے قانونی کوششیں کر رہے تھے

https://publish.twitter.com/?query=https%3A%2F%2Ftwitter.com%2F_Hareem_Shah%2Fstatus%2F1698372128134045795&widget=Tweet

انہوں نے بتایا کہ بلال شاہ کے اغوا کی شکایت متعلقہ پولیس تھانے میں بھی دے دی گئی جب کہ انہوں نے ذاتی طور پر متعدد اداروں سے بھی رابطہ کیا لیکن انہیں ان کے اغوا ہونے والے شوہر کا پتا نہ چل سکا۔

 

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023