ناروے کی عدالت میں فیس بک پرائیویسی کیس میں صارفین کی رازداری کی خلاف ورزی پر سماعت ہوئی
عدالت نے میٹا کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فیس بک اور انسٹاگرام کمپنی کے مالک مارک زکربرگ پر جرمانہ عائد کر دیا۔
میٹا پر 14 اگست سے یومیہ 10 لاکھ کراؤن (93 ہزار 200 ڈالر) کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے،
سوشل میڈیا کمپنی پر صارفین کے ڈیٹا کو حاصل کرنے اور اسےغیر قانونی طور پر اشتہارات میں استعمال کرنے کا الزام تھا۔