Saturday, December 21, 2024, 8:41 AM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home کھیل ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے چوتھا میڈل جیت لیا۔

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے چوتھا میڈل جیت لیا۔

محمد عاصم نے 75 کلوگرام کیٹگری میں سلور میڈل اپنے نام کیا

by NWMNewsDesk
0 comment

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں ایک اور میڈل پاکستان کے نام

پاکستان کے محمد عاصم نے 75 کلوگرام کیٹگری میں سلور میڈل جیتا۔ازبکستان میں ہونے والی چیمپئن شپ میں یہ پاکستان کا چوتھا میڈل ہے۔

دو روزہ چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی اب تک دو سلور اور دو برانز میڈلز جیت چکے ہیں۔

banner

پاکستان کے طلال انصر نے جونیئرز 70 کے جی میں سلور میڈل جیتا۔سینئرز 60 کے جی میں زین عمر اور 105 کے جی میں عمران افضل نے برانز میڈلز حاصل کئے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023