Saturday, July 27, 2024, 1:45 AM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن،50ہزار سے زائد کنیکشن منقطع

ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن،50ہزار سے زائد کنیکشن منقطع

بجلی چوری میں مدد فراہم کرنے والے سینکڑوں کرپٹ افسران کے خلاف مقدمات درج،21گرفتار

by NWMNewsDesk
0 comment

ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے اور بہاولپور ریجن میں 29 ہزار 767 ڈیفالٹروں کے کنکشن منقطع کر دیے گئے ہیں۔

خيبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی 400 سے زیادہ غیر قانونی کنکشن ہٹاتے ہوئے 200 افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ادھر آئیسکو کی جانب سے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کیا گیا جبکہ ملتان ڈیرہ غازی خان، وہاڑی، مظفر گڑھ اور رحیم یار خان سمیت جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع میں 319 بجلی چوروں پر مقدمات درج کیے گئے۔

صادق آباد سے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ممتاز علی چانگ کے فارم ہاؤس پربجلی چوری پکڑی گئی جبکہ سکھر کے مختلف علاقوں میں 500 سے زائد کنکشن کاٹ دیے گئے۔

banner

اس کے علاوہ بجلی تقسیم کارکمپنیوں کےکرپٹ افسران کے خلاف بھی ایکشن لیا گیا اور بری شہرت والے 248 افسران کو ہیڈکوارٹر بھیج دیا گیا جبکہ سینکڑوں افسران کے خلاف مقدمہ درج کرکے 21 کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023