Saturday, September 7, 2024, 5:48 PM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین پاکستان کے 12 ہزار مبینہ جعلی پاسپورٹس کے اجراء کا معاملہ، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

پاکستان کے 12 ہزار مبینہ جعلی پاسپورٹس کے اجراء کا معاملہ، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

کمیٹی کی سربراہی ڈائریکٹرجنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کریں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی عرب میں افغان شہریوں سے پاکستان کے 12 ہزار مبینہ جعلی پاسپورٹس کی برامدگی کا معاملہ

وزارت داخلہ نےمعاملےکی تحقیقات کیلئے 5 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔کمیٹی کی سربراہی ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کریں گے ۔ڈپٹی سیکرٹری ایف آئی اے،وزارت داخلہ اورنادرا کانمائندہ کمیٹی میں شامل ہوگا۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن پاسپورٹ کمیٹی کے سیکرٹری ہوں گےکمیٹی پاسپورٹس کےاجراءمیں کوتاہی کی تحقیقات کرےگی۔


نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی پاسپورٹس ایف آئی اےاوردیگر اداروں کی ذمہ داری کا تعین کرےگی مستقبل میں ایسےواقعات کوروکنےکیلئےکمیٹی تجاویزبھی دےگی۔کمیٹی 15روز کےاندر اپنی رپوٹ وزارت داخلہ کو پیش کرےگی۔

banner

سعودی عرب کے حکام نے انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے افغان شہریوں سے 12,000 سے زائد پاکستانی پاسپورٹ حاصل کئے ہیں۔ یہ جعلی پاسپورٹ مبینہ طور پر افغان شہریوں نے پاکستان کے اندر کام کرنے والے متعدد پاسپورٹ مراکز سے حاصل کیے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023