اطالوی دارالحکومت روم میں پولیس نے شہر کے مرکز میں واقع ایک یہودی اسکول کمپلیکس کو بم کی دھمکی کے بعد خالی کرا لیا۔
دھمکی ملنے کے بعد مقامی پولیس نے اسکول میں موجو طلباء اور اسٹاف کو مھفوظ مقام پر منتقل کیا
پولیس ترجمان نے بتایا پولیس اور ڈاگ یونٹ نے بم اسکواڈ کے ساتھ اسکول کی تلاشی لی، تاہم کچھ بھی نہ ملنے کے بعد اسکول کو محفوط قرار دیتے یوئے کھول دیا گیا۔