Saturday, July 27, 2024, 12:58 AM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین نائین الیون کے ملزم رمزی بن الشیب پر سزائے موت کا مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا : فوجی ٹریبیونل

نائین الیون کے ملزم رمزی بن الشیب پر سزائے موت کا مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا : فوجی ٹریبیونل

رمزی بن الشیب کو گوانتاناموبے کا ایک ہائی ویلیو قیدی قرار دیا گیا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

گوانتا نامو بے میں امریکی فوجی ٹربیونل کے ایک جج نے نائین الیون کیس کے ایک ملزم رمزی بن الشیب کو ذہنی اور نفسیاتی طور پر نااہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر سزائے موت کا مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا ۔

فوجی جج، کرنل میتھیو میک کال نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ رمزی بن الشیب کو سی آئی اے کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ، قیدی مقدمے میں اپنا دفاع کرنے کے قابل نہیں اور نہ ہی کوئی درخواست داخل کر سکے گا۔

رمزی بن الشیب پر 11 ستمبر کے ہائی جیکرز کے سیل کو منظم کرنے، طیارے کو ہائی جیکنگ کی ٹریننگ دینے اورہائی جیکروں کو رقم فراہم کرنے کے الزاما ت ہیں ۔


یمن سے تعلق رکھنے والے 51سالہ رمزی بن الشیب گوانتاناموبے امریکی جیل میں قید ان پانچ ملزمان میں سے ایک ہے، جن پر 11امریکی ستمبر 2001 کو القاعدہ کے امریکی شہروں پرحملوں سے متعلق مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ رمزی بن الشیب کے علاوہ نائین الیون کیس میں خالد شیخ محمد ، علی عبدالعزیز علی ، مصطفیٰ احمد الحوساوی، اور ولید بن آتاش شامل ہیں ۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023