بھارت کے چاند مشن کو خرابی کا سامنا کرنا پڑ گیا، بھارتی خلائی ایجنسی سے رابطہ منقطع ہوگیا۔
بھاری خلائی ایجنسی کے مطابق مون لینڈر نے کامیاب مشن کے بعد ویک اپ کال کو مس کیا، چندریان مشن تھری کا لینڈر اور روور چاند کے تاریک حصے سے واپس نہیں آسکا،پرگیان روور کو بیٹری چارج اور ریسیور کے ساتھ سلیپ موڈ میں سیٹ کیا گیا تھا۔
خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی خلائی ایجنسی لینڈر اور روور سے رابطہ بحال کرنے میں ناکام رہی، رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔