Tuesday, October 8, 2024, 2:43 PM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home ماحولیات ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے دنیا بھر میں بجلی نظام اپ گریڈ کیا جائے، بین الاقوامی توانائی ایجنسی

ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے دنیا بھر میں بجلی نظام اپ گریڈ کیا جائے، بین الاقوامی توانائی ایجنسی

2030 تک سرمایہ کاری کو سالانہ 600 بلین ڈالر سے زیادہ کرنے کی ضرورت ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فتح بیرول نے خبردار کیا ہے کہ ماحولیاتی اہداف تک پہنچے اور قابل اعتماد بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے 2040 تک پورے عالمی بجلی کے گرڈ کے مساوی 80 کلومیٹر گرڈ کو شامل کرنے یا دوبارہ بنانے کی ضرورت ہے۔

فتح بیرول نے کہا کہ عالمی سطح پر ایک دہائی سے زیادہ ٹھہراؤ کے بعد آب و ہوا کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے توانائی کے گرڈز میں عالمی سرمایہ کاری کو 2030 تک ہر سال دوگنا 600 ارب ڈالر سے زیادہ کرنے کی ضرورت ہے۔

بجلی کی مانگ میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے کیونکہ بہت سے صارفین روایتی مصنوعات جیسے ہیٹ پمپس اور الیکٹرک گاڑیوں کا استعمال کر رہے ہیں تاکہ کاربن کا اخراج کم سے کم کیا جائے۔

کثیر مقدارمیں آلودگی پھیلانے والی صنعتوں میں اسٹیل بنانے والے صنعت شامل ہے، وہ بھی کاربن کے اخراج کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

banner

فتح بیرول نے بتایا کہ حکومتوں کو اپنی آنکھیں کھولنے کی ضرورت ہے، اگر ہم صاف بجلی چاہتے ہیں، تو ہمیں نہ صرف صاف بجلی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، بلکہ ہمیں گرڈ بنانے کی ضرورت ہے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023