Saturday, July 27, 2024, 1:38 AM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home اہم ترین شمالی و جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ، پاک فوج کے4 جوان مارے گئے، 6 دہشتگرد بھی ہلاک

شمالی و جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ، پاک فوج کے4 جوان مارے گئے، 6 دہشتگرد بھی ہلاک

فورسز سے مقابلے میں دہشت گردوں کا سرغنہ حضرت زمان عرف خاورے ملا بھی مارا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

شمالی و جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ، پاک فوج کے4 جوان مارے گئے، 6 دہشتگرد بھی ہلاک

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ پاک فوج کے 4 جوان جان سے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والے مقابلے 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں دہشت گردوں کا سرغنہ حضرت زمان عرف خاورے ملا بھی مارا گیا جو کہ کئی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔

banner

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سےمقابلےمیں 3 جوان لانس نائیک تبسم الحق ،سپاہی نعیم اختر،سپاہی عبد الحمید جبکہ جنوبی وزیرستان میں سپاہی فرمان علی مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ختم کے لیے پر عزم ہیں،ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023