بنگلور کے ایک ہوٹل میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی
بنگلور میں ایک عمارت کی چوتھی منزل پر قائم مڈپائپ کیفے میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، ایک شخص نے جان بچانے کیلئے چوتھی منزل سے چھلانگ لگادی۔
#Karnataka #Bengaluru #UPDATE on Pub fire
In an attempt to save himself from fire, one person jumped from the building and sustained injuries. He is shifted to a hospital. pic.twitter.com/mjoy2hr8pv— Express Bengaluru (@IEBengaluru) October 18, 2023
رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گیس لیکیج کے باعث عمارت کی بالائی منزل پر قائم ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا
پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں آسٹریلیا سے مقابلے کیلئے بنگلور میں موجود ہے۔