صومالی پولیس کے مطابق بارود سے بھرے ٹرک کو وسطی قصبے کی چیک پوسٹ سے ٹکرایا گیا، ہلاک ہونے والوں میں شہری اور فوجی اہلکار شامل ہیں۔
بم دھماکے کے نتیجے میں چیک پوائنٹ سے ملحقہ متعدد قریبی عمارتیں اور دکانیں ملبے میں تبدیل ہو گئی ہیں۔
A mother crying can be heard moments after a deadly car bomb explosion struck #Beledweyne town, Somalia.
Multiple people have been killed in the blast and scores injured.#Somalia pic.twitter.com/8P49a1RqDC— Suleiman Koronto (@SuleimanSabdow2) September 23, 2023
پولیس کے مطابق ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔