Thursday, December 26, 2024, 10:54 PM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home عالمی خبریں ترک صدر کی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو

ترک صدر کی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر گفتگو

دونوں رہنماؤن نے ملاقات میں تاریخی بحیرہ اسود کے اناج معاہدے کی بحالی پر بھی غور کیاگیا

by NWMNewsDesk
0 comment

روس کے ساحلی شہر سوچی میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی۔

طیب اردگان روس کے ساحلی شہر سوچی کا ایک روزہ دورہ کر رہے ہیں، دونوں سربراہوں کی ملاقات کے دوران موجودہ علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی، اس کے علاوہ تاریخی بحیرہ اسود کے اناج معاہدے کی بحالی کو اجلاس میں زیر غور لایا گیا۔

ملاقات کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود کے اناج کے اقدام کو معطل شدہ معاہدے میں رکاوٹ بننے والی خامیوں کو دور کرتے ہوئے دوبارہ شروع کیا جانا چاہیے۔

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ترکیہ کے ساتھ خطے میں دیرپا امن، استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنانے کیلئے کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023