Thursday, December 26, 2024, 9:45 PM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home عالمی خبریں غزہ پر اسرائیلی حملے: برطانیہ میں فلسطینی مشن کے سربراہ کے 7 رشتے دار بھی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملے: برطانیہ میں فلسطینی مشن کے سربراہ کے 7 رشتے دار بھی شہید

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کے رشتے دار غزہ میں پھنس گئے

by NWMNewsDesk
0 comment

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں برطانیہ میں فلسطینی مشن کے سربراہ حسام زملوٹ کے 7 رشتے دار بھی شہید ہوگئے۔

فلسطینی مشن کے سربراہ نے کہا کہ جس عمارت کونشانہ بنایا گیا وہ زمین بوس ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ اس حملے میں ان کی کزن، اس کا شوہر، ساس ، دو بچے اور دو مزید عزیز جاں بحق ہوئے۔حسام نے بتایا کہ ان کی کزن اور ان کے گھرانے کا تعلق ہرگز حماس سے نہیں تھا۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ کشیدگی میں پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے بھی اپنے رشتے داروں کی غزہ میں پھنسنے کی تصدیق کی ہے۔

حمزہ کے مطابق اسرائیلی حکام نے ان کے ساس سسر کو جلد از جلد غزہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے مگر غزہ میں شدید جنگ اور ناکہ بندی کی وجہ وہاں سے نکلنا نا ممکن ہو چکا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023