Saturday, September 7, 2024, 5:19 PM
**ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار **سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل غیر قانونی قرار دے دیا **سپریم کورٹ کے5 رکنی بینچ نےمتفقہ طور پر فیصلہ سنادیا **کسی شہری کا فوجی عدالت میں ٹرائل شروع ہوگیا ہے تو وہ بھی کالعدم قرار دیا جاتا ہے، عدالت **گرفتار تمام ملزمان کا ٹرائل عام فوجداری عدالتوں میں چلایا جائے، سپریم کورٹ **آرمی ایکٹ کا سیکشن 2 ڈی ون بھی آئین سےمتصادم قرار **سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد **چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا صحت جرم سے انکار **عدالت نے فرد جرم روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی **عدالت نے کیس کے گواہان کے بیانات 27 اکتوبر کو طلب کرلیے **سائفر کیس کی سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی
بریکنگ نیوز
Home ماحولیات جی20 ملکوں کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ترقی پذیر ممالک سے تعاون کرنا چاہیے، مودی

جی20 ملکوں کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ترقی پذیر ممالک سے تعاون کرنا چاہیے، مودی

عالمی برادری موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سالانہ 100 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے میں ناکام رہی

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بین الاقوامی اداروں کے اداریے میں لکھا کہ گلوبل ساؤتھ کے بہت سے ممالک ترقی کے مختلف مراحل پر ہیں اور موسمیاتی حوالے سے اقدامات بنیادی ہدف ہونا چاہیے۔

 

بھارتی وزیر اعظم نے کہا کہ دولت مند ممالک نے 2020 تک غریب ممالک کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے سالانہ 100 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ اسے پورا کرنے میں ناکام رہے جس سے یہ اعتماد مجروح ہوا کہ آلودگی کا سبب بننے والے ممالک ان ملکوں کی مدد کریں گے جو اس آلودگی کے نسبتاً بہت کم ذمے دار ہیں۔

بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی وجہ سے خوراک اور غذائیت کی حفاظت کو یقینی بنانا بہت اہم ہوگا اور اس سلسلے میں موسمیاتی اسمارٹ زراعت کا فروغ ایک حل ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2023